English: 9th

 Unit No. 01 

The Saviour of Mankind

Translation of complete chapter into Urdu.

Paragraph no.01

عرب ایک بے مثال حسن و جمال کی سرزمین ہے۔ اس میں ریت کے ٹیلوں والے بے نام صحرا ہیں۔ اس میں تیز سورج کی شعاعیں انسانی آنکھوں کو چندھیا دیتی ہیں۔ اس کے ستاروں بھرے آسمان نے شاعروں اور مسافروں کے تخیل کو نئی زندگی عطا کی ہے۔ یہ وہ سرزمین ہے کہ جس میں ہمارے پیارے نبی شہر مکہ میں پیدا ہوئے جو بحیرہ احمر سے پچاس میل دور ہے۔ 


Comments