Posts

Showing posts from August, 2022

English: 9th

  Unit No. 01  The Saviour of Mankind Translation of complete chapter into Urdu. Paragraph no.01 عرب ایک بے مثال حسن و جمال کی سرزمین ہے۔ اس میں ریت کے ٹیلوں والے بے نام صحرا ہیں۔ اس میں تیز سورج کی شعاعیں انسانی آنکھوں کو چندھیا دیتی ہیں۔ اس کے ستاروں بھرے آسمان نے شاعروں اور مسافروں کے تخیل کو نئی زندگی عطا کی ہے۔ یہ وہ سرزمین ہے کہ جس میں ہمارے پیارے نبی شہر مکہ میں پیدا ہوئے جو بحیرہ احمر سے پچاس میل دور ہے۔